
چین کے تعاون سے بلوچستان میں 15 ہزار سولر ہوم سسٹم تقسیم کرنے کا پروگرام شروع
کوئٹہ (گوادر پرو) بلوچستان میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے صوبائی حکومت نے چینی امدادی اداروں کی مالی معاونت سے 15 ہزار سولر ہوم سسٹم تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کیا ہے۔